موسمیات سے متعلق سربراہی کانفرنس میں چینی صدر شی جن پھنگ کی شرکت

2021-04-22 20:45:35
شیئر:

موسمیات سے متعلق سربراہی کانفرنس میں چینی صدر شی جن پھنگ کی شرکت_fororder_生命共同體

موسمیات سے متعلق سربراہی کانفرنس بائیس تاریخ کو شروع ہوئی۔ چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ  بیجنگ سے ویڈیو  لنک کے ذریعے  اس کانفرنس میں شریک ہوئے۔شی جن پھنگ نے کہا کہ عالمی ماحولیاتی حکمرانی کو درپیش مشکلات سے نمٹنے کے لیے عالمی برادری کو پختہ عزم اور ٹھوس عمل کے ذریعے ذمہ داری نبھانی چاہیے اور بنی نوع انسان اور قدرتی حیات کے ہم نصیب سماج کی تعمیر کرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔