چینی ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کا دریائے یانگسی اقتصادی پٹی کے دورے کا باقاعدہ آغاز

2018-07-21 14:48:57
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چینی ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کا دریائے یانگسی اقتصادی پٹی کے دورے کا باقاعدہ آغاز

چینی ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کا دریائے یانگسی اقتصادی پٹی کے دورے کا باقاعدہ آغاز

چینی ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کا دریائے یانگسی اقتصادی پٹی کے دورے کا باقاعدہ آغاز

چینی ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کا دریائے یانگسی اقتصادی پٹی کے دورے کا باقاعدہ آغاز

بیس تاریخ کی صبح ، چینی ذارئع ابلاغ سے وابستہ صحافیوں پر مشتمل ذرائع ابلاغ کے وفد کا دریائے یانگسی اقتصادی پٹی کے دورے کا باقاعدہ آغاز ہوا۔آئندہ بیس دنوں میں یہ وفد دریائے یانگسی اقتصادی پٹی سے وابستہ گیارہ صوبوں اور شہروں کا دورہ کرے گا اور اور سلسلہ وار رپورٹس مرتب کرے گا۔

معلوم ہوا ہے کہ، دریائے یانگسی اقتصادی پٹی کی ترقی کے حوالے سے چین کےشعبئہ ذرائع ابلاغ کا یہ دورہ  چینی کمیونسٹ پارٹی کے جنرل سیکٹری شی جن پھنگ کی حکمت عملی پرعمل درآمد کا حصہ  اور چینی ذرائع  ابلاغ کےدریائے یانگسی اقتصادی پٹی کی ترقی کو فروغ دینے میں اپنا کردار ادا کرنے کا ٹھوس عمل بھی ہے۔ 


شیئر

Related stories