چین-جرمنی اعلی سطحی سیکورٹی ڈائیلاگ کا جرمنی میں انعقاد

2018-09-22 16:32:10
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین-جرمنی اعلی سطحی سیکورٹی ڈائیلاگ کا جرمنی میں انعقاد

چین-جرمنی اعلی سطحی سیکورٹی ڈائیلاگ کا جرمنی میں انعقاد

دوسرا چین-جرمنی اعلی سطحی سیکورٹی ڈائیلاگ اکیس ستمبر کو جرمن شہر برلن میں منعقد ہوا۔
ڈائیلاگ میں شریک دو نوں فریقین نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ یہ سیکورٹی ڈائیلاگ چینی صدر اور جرمن چانسلر کے مشترکہ اعلامیے پر عمل درآمد کے سلسلے کا ایک اہم اقدام ہے جو سیکورٹی کے شعبے میں دونوں ممالک کے درمیان ایک دوسرے کو قدر کی نگاہ سے دیکھنے اور اعتماد سے بھرے تعاون کا عکاس ہے۔
 فریقین نے سیکورٹی کے شعبے میں تعاون کو مزید  فروغ دینے پر اتفاق کیا۔ چین-جرمنی اعلی سطحی سیکورٹی ڈائیلاگ کا اگلا مرحلہ دو ہزار انیس میں چین میں منعقد ہوگا۔
 


شیئر

Related stories