لی کھہ چھیانگ اور روسی صدر کی ملاقات

2018-11-16 14:20:21
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

لی کھہ چھیانگ اور روسی صدر کی ملاقات

ملاقات میں لی کھہ چھیانگ نے کہا کہ چین اور روس کے مابین جامع اسٹریٹیجک رابطے کے ساتھی کے تعلقات کو اعلی سطح  پر برقرار رکھا جارہا ہے۔رواں سال دونوں صدور کے درمیان متعدد کامیاب ملاقاتیں ہوئیں اور  نئے اتفاق رائے کا حصول بھی ہوا   ۔ چین ،روس کے ساتھ تجارتی سرمایہ کاری ،توانائی ،تخلیقات اور مالیات سمیت دیگر شعبوں میں عمیق  تعاون چاہتا ہے۔ایک دوسرے کی مارکیٹ میں داخلے کی پالیسی کو نرم کیا جائے گا، تجارتی سرمایہ کاری کو توسیع دی جائے گی، اور ہائی ٹیکنالوجی کے حامل منصوبوں پر عملدرآمد کو آگے بڑھایا جائے گا  تاکہ چین اور روس کے درمیان تعاون سے دونوں ممالک کے عوام استفادہ کر سکیں۔

شیئر

Related stories