اہم خطرات سے باخبر رہتے ہوئے ،سماجی و اقتصادی استحکام کو برقرار رکھا جائے :شی جن پھنگ

2019-01-21 18:53:05
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین کے صوبائی اور وزارتی سطح کے اراکین کا ایکتربیتی کورساکیس تاریخ کو بیجنگ میں شروع ہوا۔اس کورس کے افتتاح پر چینی صدر شی جن پھنگ نے معیشت کی پائیدار اور صحت مندانہ ترقی اور سماج کے استحکام پر زور دیا۔

جناب شی نے مختلفخطرات سےنمٹنےکے لیے تیاریوں پر زور دیا۔انہوں نے کہا کہ معیشت کو معقول پیمانے پر آگے بڑھایا جانا چاہیئے ،جدت کاری کو فروغ دیا جانا چاہیئے اور عوامی مفادات سےمتعلق امور سے بہتر انداز میںعہدہ براہوناچاہیئے۔چینی صدر نے مزید کہا کہ بیرونی ممالک میں چین کے مفادات کا تحفظ کیا جانا چاہیئے تاکہ چین کی اصلاحات و ترقی اور استحکام کے لیےبیرون ملکسازگارماحول فراہم کیا جاسکے۔علاوہ ازیں چینی صدر نے انسداد بدعنوانی کے حوالے سے کاموں پر بھی زور دیا۔


شیئر

Related stories