چائنہ میڈیا گروپ کے نیو میڈیا کےساتھ انضمام پر چین کی قومی سیاسی مشاورتی کانفرنس کے مندوبین کی جانب سے تعریف

2019-03-13 17:01:00
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

     چائنہ میڈیا گروپ کے نیو میڈیا کےساتھ انضمام پر چین کی قومی سیاسی  مشاورتی کانفرنس کے مندوبین کی جانب سے تعریف

چائنہ میڈیا گروپ کے نیو میڈیا کےساتھ انضمام پر چین کی قومی سیاسی مشاورتی کانفرنس کے مندوبین کی جانب سے تعریف

رواں سال چین کے این پی سی اور سی پی پی سی سی کے سالانہ اجلاسوں کے دوران چائنہ میڈیا گروپ نے نیو میڈیا کا بھرپور استعمال کیا ہے۔چین کی قومی عوامی کانگریس میں شریک نمائندگان اور قومی سیاسی مشاورتی کانفرنس میں شریک مندوبین نے چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے نیو میڈیا کے استعمال کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ چائنا میڈیا گروپ کی نمائندگی میں نئی" ٹیکنالوجی پلس "چین کے نیو میڈیا کے انضمام کی ترقی کی نئی سمت کی رہنمائی کرے گی ۔

     چائنہ میڈیا گروپ کے نیو میڈیا کےساتھ انضمام پر چین کی قومی سیاسی  مشاورتی کانفرنس کے مندوبین کی جانب سے تعریف

چائنہ میڈیا گروپ کے نیو میڈیا کےساتھ انضمام پر چین کی قومی سیاسی مشاورتی کانفرنس کے مندوبین کی جانب سے تعریف

رواں سال کے دو اجلاسوں کے دوران چائنہ میڈیا گروپ نے عظیم ہال میں نیو میڈیا پلیٹ فارم قائم کیا. اس پلیٹ فارم میں 5G + 4K نئی ٹیکنالوجیز کا استعمال کرتے ہوئے بڑی اسکرین پہ مختلف پروگراموں کو نشر کیا گیا.اس لیے چین کی قومی عوامی کانگریس میں شریک کئی نمائندگان اور قومی سیاسی مشاورتی کانفرنس میں شریک بہت سے مندوبین نے ذاتی طور پر اس نئی ٹیکنالوجی کو محسوس کیا .

قومی سیاسی مشاورتی کانفرنس میں شریک مندوبین چھیو جے نے کہا کہ پورے پروگرام کی خوبصورتی اور اس کی صاف و شفاف کوالٹی نے مجھے بے حدمتاثر کیا اور میں یہ جانا چاہتی ہوں کہ 5G + 4K ٹیکنالوجی کب عام لوگوں کی زندگی میں بھی استعمال کیاجائے گی تاکہ ہم بھی اپنی معمول کی زندگی میں اس سے لطف اندوز ہو سکیں.

شیئر

Related stories