ایشیا ئی تہذیب تمدن پر مبنی چائنا میڈیا گروپ کی دستاویزی فلم "ایشیا ، تہذ یب و تمدن کی روشنی ہے " کی نمائش

2019-05-11 18:27:08
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

ایشیا ئی تہذیب تمدن پر مبنی چائنا میڈیا گروپ کی دستاویزی فلم  "ایشیا ، تہذ یب و تمدن کی روشنی ہے " کی نمائش

ایشیا ئی تہذیب تمدن پر مبنی چائنا میڈیا گروپ کی دستاویزی فلم "ایشیا ، تہذ یب و تمدن کی روشنی ہے " کی نمائش

ایشیا ئی تہذیب وتمدن پر مکالمے کی کانفرنس کے انعقاد کے موقع پر چائنا میڈیا گروپ نے ایشیائی تہذیب و تمدن کے حوالے سے دستاویزی فلم پیش کیا جس کا عنوان ہے " ایشیا ۔ تہذیب و تمدن کی روشنی ہے " ۔ تین قسطوں پر مشتمل اس دستاویزی فلم میں ایشیائی تہذیب وتمدن کی ترقی اور عالمی تاریخ کے عمل میں ایشیا کی شاندار ثقافت کے کردار کا اظہار کیا گیا ہے ۔

اس فلم میں فطرتی مناظر اور کہانیوں کے ذریعے ایشیا میں تہذیب و تمدن کے آغاز ، ترویج ، تبادلے اور باہمی تعامل پر مشتمل تاریخی عمل کو دکھایا گیاہے ۔ناظرین اس فلم میں ویت نام کے آو دائی ، کمپوڈیا کے انگکوئی واٹ اورانڈونیشیا کے باٹک سمیت دیگر ممالک کے دلکش مقامات کے نظاروں اور شاندار ثقافت سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں ۔

واضح رہے کہ چائنا میڈیا گروپ نے اس دستاویزی فلم کی تیاری کے لئے ایشیا کے بائیس ممالک اور علاقوں کا سفر کیا ۔ ایشیا کے سینتالیس ممالک اور علاقوں کی ثقافت اس فلم میں دکھائی گئی ہے جو چین ، قدیم انڈیا ، قدیم میسوپوتامیا سے تعلق رکھتی ہیں ۔ علاوہ ازیں پاکستان کے تاریخی کھںڈرات موئنجو دڑو بھی اس فلم میں دکھائے گئے ہیں۔

Related stories