بیجنگ عالمی باغبانی ایکسپو میں پانڈا کے موضوع پر مختلف سرگرمیوں کا اہتمام

2019-05-12 17:02:28
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

بیجنگ عالمی باغبانی ایکسپو میں قائم چائنا میڈیا گروپ کے چائنا سینٹرل ٹیلی ویژن کے کارٹون ہال میں بارہ تاریخ کو پانڈا کے موضوع پر سرگرمیوں کا اہتمام کیا گیا ۔ سرگرمیوں میں چائنا سینٹرل ٹیلی ویژن نےروس ، نیوزی لینڈ، جنوبی افریقہ اور پرتگال کےاشتراک اور تعاون سے پانڈا کے حوالے سے الگ الگ کارٹونز دکھائے ۔اس کے علاوہ فائیو جی پلس فور کے ٹیکنالوجی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے سیاح بڑی سکرین پراصل پانڈا کے ساتھ حرکت کرسکتے ہیں ۔ان سرگرمیوں نے بڑی تعداد میں سیاحوں کو اپنی طرف متوجہ کیا ۔


شیئر

Related stories