​ہانگ کانگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کا دوہرا معیار۔سی آر آئی تبصرہ

2019-09-04 18:58:00
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

2 تاریخ کو ہانگ کانگ پولیس پر بنیاد پرستوں اور نام نہاد "رپورٹرز" نے حملہ کیا تھا۔ 3 تاریخ کو پولیس نے پریس کانفرنس میں پکڑے گئے جعلی رپورٹرکارڈز دکھائے ۔ہانگ کانگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن نے تین تاریخ کو سوشل میڈیا پر کہا کہ "جعلی رپورٹرز پکڑنے سےصحافت کی آزادی کو ٹھیس پہنچا ہے۔
سی آر آئی تبصرے میں کہا گیا کہ جب ہانگ کانگ کے ہوائی اڈے پر "گلوبل ٹائمز" کے رپورٹر کو بنیاد پرستوں نے مارا پیٹاتو اس وقت ہانگ کانگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن نے مین لینڈ کے صحافیوں سے اپیل کی کہ وہ ہانگ کانگ میں بڑے مظاہروں کے کوریج کے دوران اپنیشناخت دکھائیں تاکہمقامی باشندوں کوان کو پہچاننے میں آسانی ہو۔تاہم جب پُرتشدد سرگرمیوںمیںجعلی رپورٹر کارڈز پکڑے گئے تو ہانگ کانگ جرنلسٹایسوسی ایشننے "صحافت کی آزادی کے بہانےمتعلقہ افراد کو تحفظ دینےکی کوشش کی۔یہہانگ کانگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے دوہرے معیارکا نمایاں مظہر ہے۔


شیئر

Related stories