جشن بہار ایوننگ گالا دو ہزار بیس کا میلہ سجنے کو تیار

2020-01-23 20:01:02
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

جشن بہار ایوننگ گالا دو ہزار بیس کے انعقاد میں صرف ایک ہی روز بچا ہے ۔ گالا میں ناظرین کے پسندیدہ سینئر میزبانوں کے علاوہ کئی نئے میزبان بھی نظر آئیں گے ۔جشن بہار ایونینگ گالا کے پانچ میزبان اپنے اپنے شعبوں میں کمال مہارت رکھتے ہیں۔ہر ایک کا میزبانی میں اپنا ایک الگ انداز ہے۔سینئر اور نئے میزبانوں کے امتزاج سے ہر شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ ناظرین کے شوق کی تسکین ممکن ہو سکے گی۔


شیئر

Related stories