"جشن بہار ایونننگ گالا دو ہزار بیس" کے پروگراموں کی فہرست باضابطہ طور پر جاری کر دی گئی

2020-01-23 20:04:45
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے "جشن بہار ایونننگ گالا دو ہزار بیس" چوبیس تاریخ کو پیش کیا جا رہا ہے ۔تیئس تاریخ کو گالا میں شامل کل تیس پروگراموں کی فہرست باضابطہ طور پر جاری کر دی گئی۔

اطلاعات کے مطابق اسپرنگ فیسٹیول گالا میں بیجنگ کے مرکزی اسٹیج سمیت صوبہ حہ نان کے جن جو اور گوانگ ڈونگ ، ہانگ کانگ ، مکاؤ گریٹر بے ایریا کے "برانچ اسٹیجز " پر بھی رنگا رنگ پروگرامز پیش کیے جائیں گے۔گالا میں نئے چین کی حاصل کردہ کامیابیوں ، خوشحال معاشرے کے قیام ، اور غربت کے خلاف جنگ سمیت دیگر موضوعات پر مختلف طرز کے پروگرام پیش کیے جائیں گے ۔


شیئر

Related stories