اسپرنگ فیسٹول گالا میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال

2020-01-23 20:30:39
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

رواں برس چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے پیش کیا جانے والااسپرنگ فیسٹول گالا پہلی مرتبہٹیلی ویژن کے علاوہ براہ راستفلمی شکل میں بھی پیش کیا جائے گا۔ یہ فلمچائنا میڈیا گروپ کی ویڈیو ایپ اور سی سی ٹی وی نیوز کلائنٹ سمیت مختلف نیو میڈیا پلیٹ فارمز پر نشر کی جائے گی۔
اطلاعات کے مطابق اسپرنگ فیسٹول گالا میں استعمالہونے والینئی ٹیکنالوجی چائنا میڈیا گروپ کے اپنائے گئے 5G + 4K / 8K + AI کی حکمت عملی کا ایک اہم جزو ہے۔ اس فلم کا ترجمہ چار مقامی چینیزبانوں اور پانچ اقلیتی زبانوں میں کیا جائے گا تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس شاندار گالا سے لطف اندوز ہو سکیں۔اس کے علاوہاس فلم کو مختلف بیرونیزبانوں میں بھی ریلیز کیا جائے گا۔

شیئر

Related stories