"جشن بہار ایونینگ گالا2020" میں پیش کیے جانے والے پروگرامز کی نئی فہرست

2020-01-24 19:58:46
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چائنا میڈیا گروپ کے "جشن بہار ایونینگ گالا2020" کی نشریات میں کچھ تبدیلیاں آئی ہیں۔اب نشریات میں نئی قسم کے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی روک تھام سے متعلق خصوصی پروگرام "محبت پل ہے" شامل کیا جائے گا۔

کرونا وائرس کے تناظر میں رواں سال "جشن بہار ایونینگ گالا2020" کی نشریات میں جوش و خروش کے ساتھ سادگی کا پہلو بھی نمایاں ہو گا۔ گالا میں کرونا وائرس کے انسداد، غربت کے خاتمے اور ہمہ گیر خوشحال سماج کی ترقی پر توجہ دی جائے گی۔ اب ہم آپ کے ساتھ "جشن بہار ایونینگ گالا2020" میں شامل پروگرامز کی فہرست کا تبادلہ کرتے ہیں۔


شیئر

Related stories