امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا میں ایک پرائمری اسکول کے نزدیک ہونے والی فائرنگ سے حملہ آور سمیت کم از کم پانچ افراد ہلاک

2017-11-15 14:34:18
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا میں ایک پرائمری اسکول کے نزدیک ہونے والی فائرنگ سے حملہ آور سمیت کم از کم پانچ افراد ہلاک

امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا میں ایک پرائمری اسکول کے نزدیک ہونے والی فائرنگ سے حملہ آور سمیت کم از کم پانچ افراد ہلاک

امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا میں ایک پرائمری اسکول کے نزدیک ہونے والی فائرنگ سے حملہ آور سمیت کم از کم پانچ افراد ہلاک

امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا کی تیہاما کاؤنٹی کی پولیس نے چودہ تاریخ کو کہا کہ اسی روز کی صبح ایک پرائمری اسکول کے نزدیک فائرنگ سے کم از کم چار افراد ہلاک اور متعدد طلب علم زخمی ہوئے ہیں ۔ پولیس نے حملہ آور کو ہلاک کر دیا ہے ۔

 تیہاما کاؤنٹی کے پولیس افسر نے کہا کہ پولیس مقامی وقت  کے مطابق صبح آٹھ بجے جائے وقوعہ پر پہنچی اور حملہ آور کو ہلاک کر دیا ۔مذکورہ پرائمری اسکول کے طالب علموں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے۔

مقامی میڈیا نے پولیس کے حوالے سے کہا کہ فائرنگ کے مجموعی طور پر  سات واقعات پیش آئے  ہیں اور ہلاکتوں اور زخمیوں کی تعداد میں مزید اضافے کا امکان ہے۔


شیئر

Related stories