سری لنکا میں شاہراہ رشیم کے بحری راستے کی باقیات دریافت
اکیس اگست کو چین کے شنگھائی میوزیم سے تعلق رکھنے والے ماہر آثار قدیمہ نے سری لنکا کے شمالی ساحلی شہر جافنہ کے قریب آلالپڈی کے آثارقدیمہ میں شاہراہ رشیم کے بحری راستے کے اہم باقیات دریافت کیے ہیں۔ دریافت کردہ باقیات ، شاہراہ رشیم کے بحری راستے اور تجارتی طریقہ کار کے مطالعے میں بڑی اہمیت کی حامل ہیں۔