جنوبی افریقہ کی حکمران جماعت افریقی قومی کانگریس نے عام انتخابات جیت لیے 

2019-05-12 16:36:16
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

گیارہ تاریخ کو جنوبی افریقہ کے آزاد انتخابی کمیشن کی جانب سے اعلان کردہ ووٹوں کے نتائج کے مطابق، جنوبی افریقہ کی حکمران جماعت افریقی قومی کانگریس نے 2019 جنوبی افریقہ کےعام انتخابات جیت لیے ہیں.

نتائج کے مطابق، افریقی قومی کانگریس کے حاصل کردہ ووٹوں کی شرح 57.51 فیصد ہے ،جبکہ اپوزیشن پارٹی ڈیموکریٹک لیگ نے 20.76 فیصد ووٹ حاصل کئَے ہیں اور اقتصادی آزادی فائٹر پارٹی نے 10.79 فیصد ووٹ حاصل کئے. تناسب کے مطابق ، افریقی قومی کانگریس نے قومی اسمبلی کی کل 400 نشستوں میں سے دو سو تیس نشستیں حاصل کی ہیں .


شیئر

Related stories