رائے

تعاون اور جدت سے چیلنجوں کا مقابلہ کیا جائے۔ سی آر آئی اردو کا تبصرہ

چین کے نائب صدر وانگ چھی شان نے سولہ تاریخ کو انوویشن اکانومی فورم 2020 میں ویڈیو لنک کے ذریعے تقریر کی۔ اپنی تقریر میں انہوں نے نشاندہی کی کہ گزشتہ سال سے بین الاقوامی صورتحال مزید پیچیدہ ہوگئی ہے۔ جتنا مشکل وقت ہے ، اتنا ہی ہمیں مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے ۔ بین الاقوامی برادری کو مشترکہ مفادات کے

خوشحالی کے سفر میں ایک اور خواب کی تعبیر، سنکیانگ سے غربت کا مکمل کا خاتمہ ، سی آر آئی اردو کا تبصرہ

​اس طرح کے کارنامے عوامی جمہوریہ چین ہی سرانجام دے سکتاہے جہاں مستقبل کے بارے میں واضح وژن ہے ، جہاں قیادت مخلص، باصلاحیت اورعوامی خدمت کے جذبے سے سرشار ہے ، جہاں اہداف کا حصول معمول کی مشق بن گئی ہے اور جہاں تخلیقی اور اختراعی صلاحتیں عروج پر ہیں اور ان کیلئے بہترین ماحول موجود ہے ، عوامی جمہویہ چین کی ترقی کی شاندار عمارت سخت جدوجہد اور عوام اور قیات کے درمیان زبردست ہم آہنگی اوراعتماد پر کھڑی ہے۔

دریائے یانگسی کی اقتصادی پٹی ، چین کی سبز، ماحول دوست ترقی کاانجن۔ سی آر آئی اردو کا تبصرہ

چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے چودہ تاریخ کو چین کے مشرقی صوبہ جیانگ سو کے صدر مقام نان جنگ میں دریائے یانگسی کی اقتصادی پٹی کی اعلی معیاری ترقی کو جامع طور پر فروغ دینے کے حوالے سے ایک سمپوزیم کی میزبانی کی اور ایک اہم تقریر کی۔انہوں نے نئی صورتحال کے تحت دریائے یانگسی کی اقتصادی پٹی کی ترقی کو فرو

کثیرالجہتی ہی دنیا کے لئے درست راستہ ہے، آر سی ای پی کا پیغام، سی آر آئی اردو کا تبصرہ

۱۵ نومبر کو پندرہ ممالک نے ویڈیو کانفرنس میں تاریخی علاقائی جامع اقتصادی شراکت داری (آر سی ای پی) معاہدے پر دستخط کیے ۔ اس موقع پر چینی وزیر اعظم لی کھہ چھیانگ نے کہا کہ آر سی ای پی پر دستخط کثیرالجہتی اور آزاد تجارت کی فتح ہے۔ اجلاس میں شریک دیگر ممالک کے رہنماؤں نے بھی لی کھہ چھیانگ سے ملتے جلتے خ

چین پاک ثقافتی راہداری کی راہ ہموار

چین پاک اقتصادی راہداری پاکستان کی ترقی میں بھر پور کردار ادا کر ہی ہے۔ چین اور پاکستان دوست، برادر اور ہمسائیہ ممالک ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان علمی، سیاسی، عسکری اور سائنسی تبادلوں کی برسوں پرانی تاریخ موجود ہے۔ ان تبادلوں کے ثمرات ہمیں مختلف میدانوں میں نظر آتے رہتے ہیں۔ تاہم شاندار تعلقات کے حام

پودونگ ،جامع اقتصادی سماجی اصلاحات اور کھلے پن سے تعمیر و ترقی کا غیر معمولی سفر ، سی آر آئی اردو کا تبصرہ

چین کے صدر شی جن پھنگ نے بارہ تاریخ کو شنگھائی کے علاقے پودونگ میں تعمیر و ترقی اور یہاں اصلاحات و کھلے پن کو متعارف کروانے کی تیسویں سالگرہ کے موقع پر اپنے خطاب میں کہا کہ پودونگ نے گزشتہ تیس برسوں میں عالمی سطح پر قابل ذکر کامیابیاں حاصل کی ہیں ،معاشی ترقی اور اصلاحات کے میدان میں پودونگ کو چین کے دیگر علاقوں پر نمایاں سبقت حاصل ہے ۔

دنیا کے سب سے بڑے آن لائن شاپنگ میلے میں چینی صارفین کی دلچسپی ، مقامی کھپت اور ڈیجیٹل معیشت کا عروج ، سی آر آئی اردو کا تبصرہ

دنیا میں کووڈ۔19کی ابتر صورتحال کے تناظر میں یہ گمان کیا جا رہا تھا کہ شائد اس مرتبہ چین میں 11.11جسے سنگل ڈے شاپنگ فیسٹیول بھی کہا جاتا ہے ، کے موقع پر ماضی کی طرح وہ گہما گہمی نہ دیکھنے میں آئے لیکن دنیا کے اس سب سے بڑے آن لائن شاپنگ میلے میں چینی صارفین نے جس بھرپور طور پر حصہ لیا وہ ظاہر کرتا ہے کہ آنے والا عرصہ ڈیجیٹل معیشت اور ای کامرس کے عروج کا زمانہ ہو گا۔

شنگھائی تعاون تنظیم ، ہنگامہ خیز دنیا میں استحکام اور اتحاد کی امید ۔ سی آر آئی اردو کا تبصرہ

شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کی کونسل کابیسواں اجلاس دس تاریخ کو آن لائن منعقد ہو رہا ہے۔

پھوڈونگ کا تجربہ صرف چین ہی نہیں ، بلکہ پوری دنیا کے لئےایک ماڈل ہے۔سی آر آئی اردو کا تبصرہ

​دو ہزار بیس چین کے سب سے بڑے شہر شنگھائی کے پھوڈونگ علاقے میں اصلاحات اور کھلے پن کے پائلٹ زون کے قیام کا تیسواں سال ہے۔ 

چین میں غیر ملکی سرمایہ کاری کا بڑھتا ہوا رجحان ، چینی پالیسیوں پر اعتماد کا عکاس ہے ۔ سی آر آئی اردو کا تبصرہ

چین کی وزارت تجارت نے حالیہ دنوں جو معلومات جاری کی ہیں ان کے مطابق ، "13 ویں پنج سالہ منصوبہ" (2016 تا 2020) کے دوران ، چین کو لگ بھگ 690 بلین امریکی ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری حاصل ہوگی جو بارہویں پنج سالہ منصوبے کی مدت کے مقابلے میں سالانہ دس ارب امریکی ڈالر زیادہ ہوگی۔ہر گزرتے سال می

درآمدات کو فروغ دینے کا چینی عزم ،عالمی اقتصادی بحالی کے لیے اعتماد سازی کی عمدہ مثال ،سی آر آئی اردو کا تبصرہ

 چین کی جانب سے تیسری بین الاقوامی درآمدی ایکسپو کے انعقاد سے قبل تین تاریخ کو شنگھائی،لیاؤ نینگ اور جیانگ سو سمیت دیگر علاقوں میں دس درآمدی تجارتی مثالی زونز کے قیام کا فیصلہ بھی سامنے آیا ہے۔ عام طور پر کسی بھی ملک کی جانب سے

پاک چائنا اکنامک کوریڈور (سی پیک) منصوبوں میں بڑی پیشرفت ، سی آر آئی اردو کا تبصرہ

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق سی پیک کے آغاز سے اب تک 25 ارب ڈالرز کی براہ راست سرمایہ کاری سے بڑے منصوبے مکمل ہوئے ہیں۔سی پیک کے تحت مکمل ہونے والے یہ منصوبے دی بیلٹ اینڈ روڈ کا حصہ ہیں۔پچھلے پانچ سالوں میں ان منصوبوں پر جس طرح عمل ہوا ہے اور جو نتائج سامنے آئےہیں ان سے یہ ثابت ہوا ہے کہ سی

1234...NextEndTotal 55 pages