بیجنگ فارن سٹڈیز یونیورسٹی میں اردو پڑھنے والے چینی طالب علموں کے درمیان ڈبنگ کے مقابلے کا انعقاد
2018-07-09 16:08:27
بیجنگ فارن سٹڈیز یونیورسٹی میں اردو پڑھنے والےچینی طالب علموں کے درمیان فلموں اور ڈراموں کی اردو ڈبنگ کے مقابلے کا انعقاد ہوا مزید تفصیل اس رپورٹ میں