ستارہ پاکستان ایوارڈ حاصل کرنے والی محترمہ گنگ ینگ کی جانب سے چائنا میڈیا گروپ کو خصوصی انٹرویو

2020-10-23 18:44:36
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

ستارہ پاکستان ایوارڈ حاصل کرنے والی محترمہ گنگ ینگ کی جانب سے چائنا میڈیا گروپ کو خصوصی انٹرویو

چین اور پاکستان چاروں موسموں کے دوست ممالک ہیں۔ ان ممالک کی دوستی کو فروغ دینے میں دونوں ممالک کی حکومتوں اور عوام نے ہمیشہ مثالی کردار ادا کیا ہے۔ چین پاک تعلقات کو بلندیوں سے سرفراز کرنے والی ایسی ہی دوشخصیات کو حکومت پاکستان کی جانب سے سول ایوارڈ سے نوازا گیا ۔ سول ایوارڈ حاصل کرنے والی محترمہ گنگ ینگ نے چائنا میڈیا گروپ کو خصوصی انٹرویو دیا۔


شیئر

Related stories