سول ایوارڈ حاصل کرنے والی محترمہ جیا بائی گہ کا چائنا میڈیا گروپ کو خصوصی انٹرویو

2020-10-23 18:46:18
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین اور پاکستان چاروں موسموں کے دوست ممالک ہیں۔ ان ممالک کی دوستی کو فروغ دینے میں دونوں ممالک کی حکومتوں اور عوام نے ہمیشہ مثالی کردار ادا کیا ہے۔ چین پاک تعلقات کو بلندیوں سے سرفراز کرنے والی ایسی ہی دوشخصیات کو حکومت پاکستان کی جانب سے سول ایوارڈ سے نوازا گیا ۔ سول ایوارڈ حاصل کرنے والی محترمہ جیا بائی گہ نے چائنا میڈیا گروپ کو خصوصی انٹرویو دیا۔

شیئر

Related stories