نیوز

بو آو ایشیائی فورم دو ہزار اٹھارہ کا سالانہ اجلاس اختتام پزیر

بو آو ایشیائی فورم دو ہزار اٹھارہ کا سالانہ اجلاس گیارہ تاریخ کی سہ پہر کو چین کے بو آو قصبے میں اپنے اختتام کو پہنچا۔تریسٹھ ممالک اور علاقوں سے تعلق رکھنے والے دو ہزار سے زائد نمائندوں نے اس فورم میں  شرکت کی اور تبادلہ خیال کیا

چینی صدر شی جن پھنگ کی بو آو ایشیائی فورم کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے موجودہ اور آئندہ ممبران سے ملاقات

چینی صدر مملکت شی جن پھنگ نے گیارہ تاریخ کو صوبہ ہائی  نان کے قصبے بو آو میں بو آو ایشیائی فورم کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے موجودہ اور آنے والے ممبران سے ملاقات کی

چینی صدر مملکت شی جن پھنگ کے بوآو ایشیائی فورم میں شریک چینی اور غیر ملکی صنعت کاروں کے ساتھ مذاکرات

چینی صدر مملکت شی جن پھنگ نے بدھ کے روز صوبہ ہائی نان کے قصبہ بو آو میں بو آو ایشیائی فورم میں شریک چینی اور غیر ملکی صنعت کاروں کے ساتھ مذاکرات کئے

عالمی سیاسی اور تجارتی شخصیات کی جانب سے چار عشروں میں چین کی کامیابیوں کی تعریف

​رواں سال چین میں اصلاحات و کھلے پن کی پالیسی کے نفاذ کی چالیسویں سالگرہ منائی جا رہی ہے ۔

بو آو ایشیائی فورم میں شریک غیرملکی سربراہوں نے چین کی اصلاحات و کھلے پن کی پالیسی کو سراہا

​دس تاریخ کو  بو آو ایشیائی فورم دو ہزار اٹھارہ کے سالانہ اجلاس کی افتتاحی تقریب چین کے جنوبی صوبے ہائی نان کے بو آو قصبے میں منعقد ہوئی۔

ویڈیوز

پاکستان کے وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال کی چائنا ریڈیو انٹرنیشنل کی اردو سروس سے خصوصی بات چیت
شی جن پھنگ بو آو ایشیائی فورم میں شریک جنوبی ایشیائی ممالک کے ذرائع ابلاغ سے وابستہ شخصیات کی نظر میں
چین کے جنوبی صوبے ہائی نان کے سان یاہ شہر میں پولیس اہلکار مصنوعی ذہانت ٹیکنالوجی کی مدد سے پیشہ ورانہ امور سرانجام دے رہے ہیں
​چین کے جنوبی صوبے ہائی نان میں رائس نیشنل پارک میں ڈائنا سار ز کے ماڈلز رکھے گئے ہیںچین کے جنوبی صوبے ہائی نان میں رائس نیشنل پارک میں ڈائنا سار ز کے ماڈلز رکھے گئے ہیں
بو آو ایشیائی فورم کے تحت میڈیا سربراہی کانفرنس میں شرکا کا انٹرویو
وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی کا دو ہزار اٹھارہ بو آو ایشیائی فورم سے خطاب