نیوز

چینی معیشت کے استحکام سے عالمی معیشت کی ترقی کو مدد ملے گی،سی آر آئی کا تبصرہ

چین کی قومی عوام کانگریس کا سالانہ اجلاس اٹھائیس تاریخ کو اختتام پزیر ہوا۔

سول کووڈ چینی عوام کی خواہش اور چینی خصوصیات کی عکاسی کرتا ہے،قانونی حلقے

​تیرہویں قومی عوامی کانگریس کے تیسرے اجلاس میں عوامی جمہوریہ چین کے پہلے سول کووڈ  کی منظوری دی گئی۔

ترقی چین میں تمام مسائل کو حل کرنے کی کلید اور بنیاد ہے،لی کھہ چھیانگ

اٹھائیس مئی کی سہ پہر کو ، تیرہویں قومی عوامی کانگریس کے تیسرے اجلاس کے اختتام کے بعد ،چینی وزیر اعظم لی کھہ چھیانگ نے عظیم عوامی ہال میں منعقدہ پریس کانفرنس میں شرکت کی اور چینی اور غیر ملکی رپورٹرز کے سوالات کے جوابات دیئے۔

چین کی تیرہویں قومی عوامی کانگریس کے تیسرے سالانہ سیشن کا اختتام

چین کے اعلی ترین قانون ساز ادارے چین کی قومی عوامی کانگریس کے سالانہ سیشن کا اختتامی اجلاس بیجنگ میں منعقد ہوا ۔ بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں جاری اس اجلاس میں چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ سمیت چین کے اعلی ترین عہدیداران نے شرکت کی۔

ہانگ کانگ سے متعلق قومی سلامتی کے قوانین بنانے کے فیصلے کی منظوری

چین کی تیرہویں قومی عوامی کانگریس نے جمعرات کو اپنے تیسرے سالانہ سیشن کے اختتامی اجلاس میں ہانگ کانگ سے متعلق قومی سلامتی کے قوانین بنانے کے فیصلے کی منظوری دے دی۔

ویڈیوز

صدر شی جن پھنگ کا عوام کی فلاح و بہبود پر زور
چینی حکومت کی اولین ترجیح عوام ہیں: ظہیر احمد بابر نیو ٹی وی
چین معاشی اہداف کی تکمیل کر لے گا: ڈاکٹر عاصم اللہ بخش
چین کی خارجہ پالیسی اور سفارتی تعلقات کے حوالے سے چینی وزیر خارجہ وانگ ای کی اہم پریس کانفرنس پاکستانی ماہر مہرین گل کی نظر میں
پاکستان کے معروف تھنک ٹینک سنٹر فار گلوبل اینڈ اسٹریٹجک اسٹڈیز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر خالد تیمور اکرم کا چینی حکومت کی ورکنگ رپورٹ سے متعلق اظہار خیال
پاکستان کے ممتاز سینئر تجزیہ نگار عالمی وعلاقائی امور ڈاکٹر چوہدری امتیاز حسین کا چین کی قومی عوامی کانگریس کے سالانہ اجلاس سے چینی وزیر اعظم کے خطاب اور حکومتی ورکنگ رپورٹ سے متعلق اظہار خیال