نیوز

اصلاحات و کھلے پن کی پالیسی چین-افریقہ تعاون میں مددگار ،مصری ماہر

​مصری پریس ہاؤس کے تحت سیاسی انسٹی ٹیوٹ کے محقق اور مطالعہ چین کے  معروف ماہر حسین اسماعیل نے چین کی اصلاحات و کھلی پالیسی کے حوالے سے کہا ہے کہ چین- افریقہ  تعاون کو اصلاحات و کھلی پالیسی سے تقویت ملی ہے

​چین میں اصلاحات اور کھلے پن کی پالیسی پر عمل درآمد کے 40 سال

چین میں اصلاحات اور کھلے پن کی پالیسی پر   کامیابی سےعمل درآمد کے 40 سالوں کے تناظر میں یہ کہا جا سکتا ہے کہ چینی حکمت سے دنیا کے سامنے درپیش مسائل اور چیلنچز سے نمٹنے کے لیے امداد فراہم کی جاسکتی ہے۔ 

یورپی رائےعامہ کی چینی صدر مملکت شی جن پھنگ کی تقریر کوخراج تجسین

​اصلاحات و کھلی پالیسی کے نفاذ کی چالیسویں سالگرہ منانے کی کانفرنس میں چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ کی  تقریر پریورپی  رائے عامہ  کی جانب سے تعریف و تو صیف کا سلسلہ جاری ہے۔

اصلاحات و کھلے پن کی پالیسی پر عمل درآمد کی چالیسویں سالگرہ کے موقع پر چینی صدر کے خطاب کی عالمی میڈیا میں کوریج

​اصلاحات و کھلے پن کی پالیسی پر عمل درآمد کی چالیسویں سالگرہ کے موقع پر چینی صدر شی جن پھنگ کے خطاب پر عالمی برادری نے بڑی توجہ دی ہے۔

چین کی دھرتی نا قابل تقسیم ہے: شی جن پھنگ

​شی جن پھنگ نے اٹھارہ تاریخ کو کہا کہ چین کو ایک ملک دو نظام ،  ہانگ کانگ کے باشندوں کے ہاتھوں میں ہانگ کانگ کی حکمرانی اصول اور مکاو کے باشندوں کے ہاتھوں مکاو کی حکمرانی اصول  پر مکمل طور پر عمل درآمد جاری رہنا چاہئیے۔

تصاویر

چین کی اصلاحات و کھلے پن اور انسانی حقوق کی ترقی کے نام سے نمائش جینیوا میں قائم اقوام متحدہ کے دفتر میں شروع
ہزاروں سال پرانے سینابار کے شہر کا ماضی اور حال
3D پرنٹنگ ٹیکنالوجی کا میوزیم
دریائے یانگسی کی تین وادیوں کی سیر
چین میں پہلی خود کار شیئرڈ گاڑی کی کامیاب آزمائشی ڈرائیورنگ
چین کا نئی توانائی کی کمپنیوں کی عالمی مارکیٹ میں داخلہ

ویڈیوز

اصلاحات اور کھلے پن کی پالیسی پر عمل درآمد کے چالیس سال کا جشن
آداب معاشرت کے کوچ
پیشہ ور آرگنائزر
ذاتی حیثیت میں تربیت کار
نا بینا افراد کے لیے آواز میں کہانی بیان کرنے والا معاون
پالتو جانوروں کی نگہداشت کرنے والا