چین کی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس میں شرکت کے لیے مندوبین کی بیجنگ آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا

2017-10-15 15:20:49
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین کی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس میں شرکت کے لیے مندوبین کی بیجنگ آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا

چین کی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس میں شرکت کے لیے مندوبین کی بیجنگ آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا

چین کی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس میں شرکت کے لیے مندوبین کی بیجنگ آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا

چین کی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس میں شرکت کے لیے مندوبین کی بیجنگ آمد کا سلسلہ  شروع ہو گیا ہے۔چین کے اندرون منگولیا خود اختیار علاقے سے مندوبین کا پہلا وفد اتوار  کی صبح بیجنگ پہنچ گیا۔وفد میں شامل ایک استانی  لی فینگ نے کہا کہ وہ کانگریس میں شرکت کے لیے انتہائی پر جوش ہیں۔ لی نے کہا کہ حالیہ برسوں کے دوران چین کے دیہی علاقوں میں تعلیمی سہولیات میں نمایاں بہتری آئی ہے اور یہ امید کی جا سکتی ہے کہ مختلف قومیتی اقلیتی علاقوں میں تعلیم کے فروغ کے لیے مزید سود مند  پالیسیاں ترتیب دی جائیں گی۔اٹھارہ اکتوبر سے شروع ہونے والے چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس میں2,287      مندوبین شرکت کریں گے۔ ان مندوبین میں اعلیٰ سطح کے سرکاری اہلکار ، پارٹی قائدین ، فوجی افسران اور کمیونسٹ پارٹی میں نچلی سطح کے اراکین مثلاً کسان ، کارکن ، اساتذہ ، نرسیں اور ٹیکنیشنز وغیرہ  شامل ہیں۔ 

 


شیئر

Related stories