رائے

چین میں غربت کے خاتمے کی مہم ، ترقی پزیر ملکوں کے لیے امید کی کرن

ایک جانب اگر ہم عالمی سطح پر چین کے معاشی ،اقتصادی، سفارتی کردار کی بات کرتے ہیں تو دوسری جانب سماجی، معاشرتی اعتبار سے بھی چین دنیا میں ایک مثالی حیثیت رکھتا ہے۔

شی جن پنگ خطے کو پرامن اور خو شحال دیکھنا چاہتے ہیں

میرا خیال ہے کہ موجودہ کانگریس کی کوریج کا  تجربہ بہت  اچھا رہا۔ ہمیں محسوس ہوا کہ یہ چینی عوام کےلیے ایک بہت بڑا ایونٹ ہے۔ اس کو کور کرنا ایک خواب تھا۔ جو پورا ہوا۔

چین کی انیسیویں کانگریس کے حوالے سے تاثرات ۔

 چین کی ترقی کو  پہلے دن سے ہی ہم اگر دیکھ لیں  تو انہیں ایک  بہترین لیڈر شپ  ملی ہے اور لیڈر شپ کے بغیر کسی بھی ملک اور قوم کی ترقی ممکن نہیں ہے 

چین کی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس کا ایک جائزہ

چین دنیا کے لیے ایک بڑی امید ہے۔یہ دنیا کی سب سے بڑی آبادی والا اور جی ڈی پی کی بارہ اعشاریہ ایک ٹریلین ڈالر سے زائد مجموعی مالیت کا حامل ملک ہے  جو دنیا کی کل جی ڈی پی کا پندرہ فیصد بنتا ہے۔

چین کی ترقی رول ماڈل ہے

ہم چین کی ترقی کو ایک رول ماڈل سمجھتے ہیں۔  ہم یہ سمجھتے ہیں کہ  چین نے دنیا  کو ایک نئے انداز میں بتایا ہے کہ  ترقی  ایسے ہوتی ہے۔ اس سے پہلے یورپ اور امریکہ میں جو ترقی ہوتی تھی وہ وسائل کی بنیاد پر ہوتی تھی۔ اور امریکہ نے ٹیکنالوجی کی بنیاد  پر کی۔

چین بد عنوانی کے خاتمے کی مہم میں " کلین سویپ فتح " حاصل کرنے کے لیے پر عزم

چین کی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس کا با قاعدہ آ غاز ہو گیا ہے۔ چین کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ کی جانب سے افتتاحی اجلاس میں رپورٹ پیش کرتے ہوئے مختلف امور میں چین کی جانب سے حاصل کی جانے والی کامیابیوں اور اہم اہداف کا تعین کیا گیا ۔

چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں کا نگریس

چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں کا نگریس 18اکتوبر 2017سے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں شروع ہوئی۔ ایک ہفتہ تک جاری رہنے والی اس کانگریس کو چین کا سب سے بڑا سیاسی اجتماع تصور کیا جاتا ہے۔

چین اپنے سوشلسٹ نظام سے وابستہ رہتے ہوئے ترقی کی منازل طے کر رہا ہے۔ ڈاکٹر غلام علی

ڈاکٹر غلام علی نے چائنا ریڈیو انٹر نیشنل کی اردو سروس سے بات کرتے ہوئے  کہا کہ چین کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ کی جانب سے افتتاحی اجلاس میں رپورٹ پیش کرتے ہوئے نہ صرف گزشتہ پانچ برسوں میں کمیونسٹ پارٹی کی زیر قیادت حاصل کی جانے والی کامیابیوں پر روشنی ڈالی گئی بلکہ 2049  تک چین کو ایک  اعتدال پسند ،مضبوط ، خوشحال ملک بنانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ 

شی جن پھنگ ایک ممتاز سربراہ ہیں، جرمن ماہر

جرمن شہر پوٹس ڈیم سے تعلق رکھنے والے وولفرام اڈلفی  چینی امور سے متعلق ایک ماہر  ہیں،جو  جرمن وفاقی پارلیمان کے سابق تحقیقی اہلکار اور اب  ایک  صحافی ہیں

چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس چین اور ساری دنیا کے لئے انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔ سری لنکا کے چین میں سفیر

چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس اٹھارہ اکتوبر کو بیجنگ میں منعقد ہو گی۔ چین میں تعینات سری لنکا کے سفیرکروناسینا کوڈیٹوککو نے سترہ تاریخ کو ایک انٹرویو میں کہا کہ  چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس  چین اور  ساری دنیا  کے لئے انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔

چین میں نیپال کے سفیر نے چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس کے کامیاب انعقاد کی خواہش ظاہر کی ہے

چینی کمیو نسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس جلد منعقد ہونے والی ہے ۔چین میں نیپال کے سفیر  لیلا مانی پدیال نے سی آر آئی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں قومی کانگریس  چین کی معاشی و معاشرتی ترقی میں ایک اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے 

معیشت ، سفارت ، ثقافت ، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اور دیگر شعبہ جات میں قابل زکر کامیابیاں چین کی کمیونسٹ پارٹی کی کامیاب طرز حکمرانی کی عکاس ہیں

معیشت ، سفارت ، ثقافت  ، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی  اور دیگر شعبہ جات میں قابل زکر  کامیابیاں چین کی کمیونسٹ پارٹی کی کامیاب طرز حکمرانی کی عکاس ہیں

12NextEndTotal 2 pages